ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک میں ویکسین نہ لینے والوں کیلئے لاک ڈاؤن

کرناٹک میں ویکسین نہ لینے والوں کیلئے لاک ڈاؤن

Sat, 04 Dec 2021 11:49:42    S.O. News Service

 بنگلورو، 4؍دسمبر (ایس او نیوز)  کرناٹک  حکومت اس بات پر غور کررہی ہے کہ جو لوگ ویکسین نہیں لیں گے، ان کے لئے لاک ڈاؤ ن نافذ کیا جائے، اس کا طریقہ یہ ہوگا کہ ویکسین نہ لینے والے یا ویکسین سرٹی فکیٹس نہ رکھنے والے افرد کھلے عام چل پھر نہیں سکتے ، بس، ریل  ، ہوائی جہاز، ٹیکسی ، آٹو میں سفر کے لئے ویکسین سرٹیفکیٹس دکھا نا ہوگا، کسی دفتر میں آپ کسی  کام کے لئے جائیں گے تو وہاں بھی ویکسین سرٹیفکیٹس دکھا نا ہوگا۔ 


Share: